مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
42. في الرجل يسجد على ثوبه من الحر والبرد
گرمی یا سردی کی بنا پر آدمی اپنے کپڑے پر سجدہ کر سکتا ہے
ترقیم عوامۃ: 2789 ترقیم الشثری: -- 2799
٢٧٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا عيسى بن يونس عن عبد الله بن مسلم قال: رايت مجاهدا في (المسجد) (١) الحرام في يوم حار بسط ثوبه فسجد عليه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، جـ]: (مسجد).
حدثنا ابو بكر، قال: نا عيسى بن يونس، عن عبد الله بن مسلم، قال:" رايت مجاهدا في المسجد الحرام في يوم حار بسط ثوبه فسجد عليه"
حضرت عبد اللہ بن مسلم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد کو ایک گرمی کے دن مسجد حرام میں نماز پڑھتے دیکھا، آپ نے اپنا کپڑا پھیلایا اور اس پر سجدہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2799]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2799، ترقيم محمد عوامة 2789)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2799 in Urdu