مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
42. في الرجل يسجد على ثوبه من الحر والبرد
گرمی یا سردی کی بنا پر آدمی اپنے کپڑے پر سجدہ کر سکتا ہے
ترقیم عوامۃ: 2790 ترقیم الشثری: -- 2800
٢٨٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا زيد بن (الحباب) (١) عن هشام بن (سعد) (٢) عن زيد بن اسلم قال: قلت لعطاء بن يسار: اسجد على ثوبي؟ قال: ثيابي مني.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (حباب).
(٢) في [أ، جـ، د، ك]: (سعيد).
حدثنا ابو بكر، قال: نا زيد بن الحباب، عن هشام بن سعيد، عن زيد بن اسلم، قال: قلت لعطاء بن يسار: اسجد على ثوبي، قال:" ثيابي مني"
حضرت زید بن اسلم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء بن یسار سے عرض کیا کہ کیا میں اپنے کپڑے پر سجدہ کرسکتا ہوں؟ انہوں نے فرمایا کہ میرا کپڑا میرے جسم کا حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2800]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2800، ترقيم محمد عوامة 2790)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2800 in Urdu