🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
157. ما يكره للرجال أن يتبع أو يجتمع عليه
مکروہ ہے آدمی کے لیے کہ اس کے پیچھے چلا جائے یا اس کے پاس جمع ہوا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26839 ترقیم الشثری: -- 27998
٢٧٩٩٨ - حدثنا يزيد بن هارون عن العوام عن حبيب بن ابي ثابت [قال: (تبع) (١) ] (٢) ابن مسعود ناس فجعلوا يمشون خلفه فقال: الكم حاجة؟ قالوا: لا، ⦗٤١٩⦘ قال: ارجعوا فإنها ذلة للتابع فتنة للمتبوع (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (رأى).
(٢) سقط من: [أ، ب، ط].
(٣) منقطع؛ حبيب لم يثبت سماعه من عبد اللَّه بن مسعود.

حضرت حبیب بن ابی ثابت فرماتے ہیں کہ کچھ لوگ حضرت ابن مسعود کے پیچھے آئے اور آپ کے پیچھے چلنے لگے، آپ نے پوچھا: کیا تم لوگوں کو کوئی کام ہے؟ انہوں نے عرض کیا: نہیں، آپ نے فرمایا: واپس لوٹ جاؤ، اس لیے کہ یہ پیچھے آنے والے کے لیے ذلت ہے اور جس کے پیچھے چلا جا رہا ہے اس کے لئے فتنہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27998]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27998، ترقيم محمد عوامة 26839)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27998 in Urdu