مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
158. ما ينبغي للرجل أن يتعلمه ويعلمه ولده
آدمی کے لیے مناسب ہے کہ وہ خود سیکھے اور اپنے بچّہ کو سکھلائے
ترقیم عوامۃ: 26845 ترقیم الشثری: -- 28004
٢٨٠٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبيد الله بن موسى عن طلحة بن يحيى عن ابي بردة قال: قال سعيد بن (العاص) (١) : إذا علمت ولدي القرآن واحججته وزوجته، فقد قضيت حقه، وبقي حقي عليه (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ط، م]: (العاصي).
(٢) حسن؛ طلحة بن يحيى صدوق.
حضرت ابو بردہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن عاصی نے ارشاد فرمایا: کہ جب میں نے اپنے بچہ کو قرآن سکھلا دیا اور میں نے اس کو حج کروا دیا اور اس کا نکاح کرو ا دیا تو میں نے اس کا حق ادا کردیا اور اس پر میرا حق باقی رہ گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28004]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28004، ترقيم محمد عوامة 26845)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28004 in Urdu