مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
160. ما يستحب للرجل أن يوجد ريحه منه
آدمی کے لیے مستحب ہے کہ اس سے ایسی خوشبو پائی جائے
ترقیم عوامۃ: 26861 ترقیم الشثری: -- 28020
٢٨٠٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن محمد بن قيس عن الشعبي قال: كان عبد الله بن جعفر (يسحق) (١) المسك ثم يجعله على يافوخه (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (يستحق).
(٢) صحيح.
امام شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن جعفر مشک کو کوٹ کر اس کا سفوف بناتے پھر اس کو اپنے سر کے اوپر کے حصہ میں ڈال لیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28020]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28020، ترقيم محمد عوامة 26861)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28020 in Urdu