🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
161. من كره للمرأة (الطيب) إذا خرجت
جو عورت کے گھر سے نکلتے وقت خوشبو لگانے کو مکروہ سمجھتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26865 ترقیم الشثری: -- 28024
٢٨٠٢٤ - حدثنا يحيى بن سعيد عن محمد بن عجلان عن يعقوب بن عبد الله بن الاشج عن (بسر) (١) بن سعيد عن زينب امراة عبد الله قالت قال لنا رسول الله ﷺ:"إذا (خرجت) (٢) إحداكن إلى المسجد فلا تمس طيبا" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (بشر)، وفي [جـ]: (السمر).
(٢) في [ط]: (أخرجت).
(٣) حسن؛ ويعقوب وبكير بن عبد اللَّه بن الأشج كلاهما ثقة، أخرجه مسلم (٤٤٣)، وأحمد (٢٧٠٤٦)، وانظر: العلل للدارقطني (٩/ ٧٦)، والعلل لابن أبي حاتم (١/ ١٢٥).

حضرت زینب جو حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی زوجہ ہیں وہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی عورت مسجد کی طرف نکلے تو اس کو چاہیے کہ وہ خوشبو مت لگائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28024]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28024، ترقيم محمد عوامة 26865)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28024 in Urdu