مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
163. في (التحشش) على الطريق
راستہ پر قضائے حاجت کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26878 ترقیم الشثری: -- 28038
٢٨٠٣٨ - حدثنا ابو معاوية عن عاصم عن عون بن عبد الله عن ابي هريرة قال: إياكم والملاعن، قالوا: وما الملاعن؛ قال: (الجلوس على قارعة) (١) الطريق وتحت (الشجرة) (٢) يستظل تحتها الراكب (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (قارعة الجلوس على).
(٢) في [ث]: (شجرة).
(٣) صحيح؛ وورد نحوه مرفوعًا عند مسلم (٢٦٩)، وأحمد (٨٨٥٣).
حضرت عون بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ نے ارشاد فرمایا کہ تم ان ملعون جگہوں سے بچو۔ تو لوگوں نے پوچھا: ملعون جگہیں کیا ہیں؟ آپ نے فرمایا کہ راستہ کے درمیان بیٹھنے اور اس درخت کے نیچے بیٹھنے سے جن کے نیچے سوار سایہ حاصل کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28038]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28038، ترقيم محمد عوامة 26878)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28038 in Urdu