🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
167. في الرجل يصل من كان أبوه يصل
اس آدمی کا بیان جو اس شخص سے صلہ رحمی کرے جس سے اس کا والد صلہ رحمی کرتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26891 ترقیم الشثری: -- 28051
٢٨٠٥١ - حدثنا ابن إدريس عن هارون بن (عنترة) (١) عن عون بن عبد الله قال: قال عبد الله: صل من كان ابوك يواصل، فإن صلة (الميت) (٢) في قبره ان تصل من كان يواصل (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عشرة).
(٢) في [جـ]: (للميت).
(٣) منقطع؛ عون لم يدرك ابن مسعود.

حضرت عون بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: کہ اس کے ساتھ صلح رحمی کرو جس کے ساتھ تمہارے والد صلہ رحمی کرتے تھے اس لیے کہ قبر میں موجود میت سے صلح رحمی یہی ہے کہ تم اس شخص سے صلہ رحمی کرو جس سے یہ صلہ رحمی کرتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28051]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28051، ترقيم محمد عوامة 26891)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28051 in Urdu