مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
167. في الرجل يصل من كان أبوه يصل
اس آدمی کا بیان جو اس شخص سے صلہ رحمی کرے جس سے اس کا والد صلہ رحمی کرتا ہے
ترقیم عوامۃ: 26892 ترقیم الشثری: -- 28052
٢٨٠٥٢ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة عن ثابت عن بلال عن ابيه قال: من صلة الرجل اباه ان يصل إخوانه الذين كان يصلهم.
حضرت بلال فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت ابو بردہ نے ارشاد فرمایا: کہ بیشک آدمی کی اپنے والد سے صلہ رحمی یہ ہے کہ وہ اس کے بھائیوں سے صلہ رحمی کرے جن سے وہ خود صلہ رحمی کرتا تھا۔ حضرت حماد فرماتے ہیں کہ میرا گمان ہے کہ یہ حضرت ابو موسیٰ سے مروی ہے اور حضرت حماد سے پوچھا گیا کہ کیا بلال بن ابو بردہ مراد ہیں۔ آپ نے فرمایا: جی ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28052]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28052، ترقيم محمد عوامة 26892)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28052 in Urdu