🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
170. في ركوب ثلاثة على دابة
ایک سواری پر تین لوگوں کے سوار ہونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26901 ترقیم الشثری: -- 28062
٢٨٠٦٢ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن عاصم قال: حدثنا مورق العجلي قال: حدثني عبد الله (بن) (١) جعفر قال: كان رسول الله ﷺ إذا قدم من سفر تلقي بنا ⦗٤٣٨⦘ قال: فتلقى بي و (الحسن) (٢) (او) (٣) الحسين، قال: فحمل احدنا بين يديه والآخر خلفه حتى دخلنا المدينة (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (لبن).
(٢) في [ث]: (بالحسن).
(٣) في [أ، ب، ط]: (و)
(٤) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٤٢٨)، وأحمد (١٧٤٣).

حضرت عبد اللہ بن جعفر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی سفر سے واپس آتے اور ہم سے ملاقات ہوجاتی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھ سے اور حضرت حسن یا حضرت حسین سے ملتے پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک کو اپنے آگے اور دوسرے کو اپنے پیچھے سوار کرلیتے یہاں تک کہ ہم مدینہ منورہ میں داخل ہوجاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28062]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28062، ترقيم محمد عوامة 26901)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28062 in Urdu