🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

170. في ركوب ثلاثة على دابة
ایک سواری پر تین لوگوں کے سوار ہونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26898 ترقیم الشثری: -- 28059
٢٨٠٥٩ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن عاصم (الاحول) (١) عن عامر عن ابن عمر قال: ما كنت ابالي لو كنت (عاشر) (٢) عشرة على دابة بعد ان تطيقنا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ط]: (عاشرة).
(٣) صحيح.

حضرت عامر فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا؛ کہ میں پروا نہیں کرتا کہ میں کسی سواری پر دس کا دسواں ہوں اس بات کے بعد کہ وہ ہمیں اٹھانے کی طاقت رکھتا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28059]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28059، ترقيم محمد عوامة 26898)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26899 ترقیم الشثری: -- 28060
٢٨٠٦٠ - حدثنا إسماعيل بن علية عن خالد عن عكرمة ان النبي ﷺ تلقاه غلامان من بني عبد المطلب. فحمل واحدا بين يديه والآخر خلفه (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ عكرمة تابعي، أخرجه عبد الرزاق (١٩٤٨٢)، وورد الحديث من طريق عكرمة عن ابن عباس، أخرجه البخاري (٥٩٦٨)، والنسائي (٥/ ٢١٢).
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بنو عبد المطلب کے دو لڑکے ملے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان میں سے ایک کو اپنے آگے اور دوسرے کو پیچھے سوار کرلیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28060]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28060، ترقيم محمد عوامة 26899)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26900 ترقیم الشثری: -- 28061
٢٨٠٦١ - حدثنا ابن علية عن حبيب بن الشهيد عن ابن ابي مليكة قال: قال عبد الله بن (جعفر لابن الزبير) (١) : اتذكر إذ (تلقينا) (٢) رسول الله ﷺ انا وانت وابن عباس؟ قال: نعم فحملنا وتركك (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ث]: (الزبير لابن جعفر)، والمثبت هو الموافق لما في صحيح مسلم (٢٤٢٧)، وقد رواه عن المؤلف، وانظر: صحيح البخاري (٣٠٨٢)، ومسند أحمد (١٧٤٢)، ومسند أبي يعلى (٦٨٠٨)، وفتح الباري (٦/ ١٩٢).
(٢) في [ث]: (تلقانا).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٠٨٢)، ومسلم (٢٤٢٧).

حضرت ابن ابی ملیکہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن جعفر نے حضرت ابن زبیر سے فرمایا کہ کیا تمہیں یاد ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھے، تمہیں اور ابن عباس رضی اللہ عنہما کو ملے تھے؟ آپ نے فرمایا: ہاں، تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم دونوں کو سوار کرلیا تھا اور تمہیں چھوڑ دیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28061]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28061، ترقيم محمد عوامة 26900)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26901 ترقیم الشثری: -- 28062
٢٨٠٦٢ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن عاصم قال: حدثنا مورق العجلي قال: حدثني عبد الله (بن) (١) جعفر قال: كان رسول الله ﷺ إذا قدم من سفر تلقي بنا ⦗٤٣٨⦘ قال: فتلقى بي و (الحسن) (٢) (او) (٣) الحسين، قال: فحمل احدنا بين يديه والآخر خلفه حتى دخلنا المدينة (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (لبن).
(٢) في [ث]: (بالحسن).
(٣) في [أ، ب، ط]: (و)
(٤) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٤٢٨)، وأحمد (١٧٤٣).

حضرت عبد اللہ بن جعفر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی سفر سے واپس آتے اور ہم سے ملاقات ہوجاتی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھ سے اور حضرت حسن یا حضرت حسین سے ملتے پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک کو اپنے آگے اور دوسرے کو اپنے پیچھے سوار کرلیتے یہاں تک کہ ہم مدینہ منورہ میں داخل ہوجاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28062]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28062، ترقيم محمد عوامة 26901)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26902 ترقیم الشثری: -- 28063
٢٨٠٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: (اخبرنا) (١) ابن فضيل عن سفيان العطار قال: رايت الشعبي مرتدفا خلف رجل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (حدثنا).
حضرت سفیان بن عطار فرماتے ہیں کہ میں نے امام شعبی کو دیکھا کہ وہ سواری پر کسی آدمی کے پیچھے بیٹھے ہوتے تھے اور فرما رہے تھے کہ سواری کا مالک آگے بیٹھنے کا زیادہ حقدار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28063]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28063، ترقيم محمد عوامة 26902)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 28064
٢٨٠٦٤ - قال: وكان يقول: صاحب الدابة احق بمقدمها.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28064، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں