مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
175. (باب ما جاء في الطيرة)
بد فالی کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26921 ترقیم الشثری: -- 28084
٢٨٠٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابي جناب عن ابيه عن ابن عمر قال: قال رسول الله ﷺ:"لا عدوى ولا طيرة ولا هامة"، فقام إليه رجل فقال: يا رسول الله البعير يكون به الجرب (فيجرب) (١) الإبل؛ قال:" (ذلك) (٢) القدر فمن اجرب الاول؟" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ث]: (فتجرب)، وزاد بعدها في [هـ]: (به).
(٢) في [ط]: (تلك).
(٣) ضعيف؛ أبو جناب ضعيف، وأخرجه البخاري (٥٧٧٢)، ومسلم (٢٢٢٥).
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: چھوت کی کوئی حقیقت نہیں، بدفالی کی کوئی حقیقت نہیں، اور ہامہ کی کوئی حقیقت نہیں۔ ایک بدوی شخص کھڑا ہوا اور کہنے لگا۔ اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! کسی ایک اونٹ کو خارش لگی ہو تو وہ تمام اونٹوں کو خارش لگا دیتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ بھی تقدیر ہے ورنہ پہلے کو کس نے خارش لگائی؟ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28084]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28084، ترقيم محمد عوامة 26921)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28084 in Urdu