مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
175. (باب ما جاء في الطيرة)
بد فالی کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26927 ترقیم الشثری: -- 28090
٢٨٠٩٠ - حدثنا كثير بن هشام (قال) (١) : حدثنا الفرات بن (سلمان) (٢) عن عبد الكريم عن زياد بن ابي (مريم) (٣) قال: خرج سعد بن ابي وقاص في سفر، قال: فاقبلت الظباء نحوه حتى إذا دنت منه رجعت، فقال له رجل: (ايها الامير ارجع) (٤) فقال له سعد: اخبرني من ايها (تطيرت؟) (٥) امن قرونها حين اقبلت ام من (اذنابها) (٦) حين ادبرت؟ ثم قال سعد عند ذلك: إن الطيرة لشعبة من الشرك (٧) (٨) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [أ، هـ]: (سليمان).
(٣) في [أ، ط]: (مولم).
(٤) في [جـ]: (ارجع أيها الأمير).
(٥) في [ط]: (تطيرة).
(٦) في [ط]: (أدبارها).
(٧) زاد في [ث]: (باب من لزق بالمجذوم ولم يخش عدوى).
(٨) حسن؛ زياد بن أبي مريم صدوق.
حضرت زیاد بن ابی مریم فرماتے ہیں کہ حضرت سعد بن ابی وقاص کسی سفر میں تشریف لے گئے۔ پس ایک ہرن آپ کی طرف آئی یہاں تک کہ جب وہ آپ کے قریب ہوئی تو واپس لوٹ گئی۔ اس پر کسی شخص نے آپ سے کہا: اے امیر آپ واپس لوٹ جائیں۔ حضرت سعد نے اس سے فرمایا: مجھے بتلاؤ تم نے کس چیز سے بدشگونی لی؟ کیا اس کے آنے سے جب وہ میری طرف آئی؟ یا اس کے پلٹ جانے سے کہ جب وہ پلٹ کر چلی گئی؟ پھر اس وقت حضرت سعد نے یہ بھی ارشاد فرمایا: یقینا بدفالی شرک کی شاخ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28090]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28090، ترقيم محمد عوامة 26927)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28090 in Urdu