مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
176. من رخص في الطيرة (والتباعد من المجذوم)
جس نے بدفالی میں رخصت دی
ترقیم عوامۃ: 26939 ترقیم الشثری: -- 28102
٢٨١٠٢ - حدثنا وكيع عن اسامة بن زيد عن نافع بن جبير قال: قال كعب لعبد الله بن عمرو: هل تطير؟ قال: نعم، قال: فما تقول؟ قال: اقول: اللهم لا طير إلا طيرك، ولا خير إلا خيرك، ولا رب (لنا) (١) غيرك، قال: انت افقه العرب (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط في: [ث].
(٢) حسن؛ أسامة بن زيد صدوق، أخرجه ابن وهب في الجامع (٦٦٠)، وابن عبد البر في التمهيد (٢٤/ ٢٠١)، وبنحوه الدولابي في الكنى (٢/ ٥١٦)، وابن سعد في الطبقات (٤/ ٢٦٨).
حضرت نافع بن جبیر فرماتے ہیں کہ حضرت کعب نے حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے پوچھا: کیا بدشگونی ہوتی ہے؟ آپ نے فرمایا: جی ہاں! انہوں نے پوچھا: پھر آپ کیا دعا پڑھتے ہو؟ آپ نے فرمایا میں یہ دعا کرتا ہوں۔ ترجمہ: اے اللہ! کوئی بدفالی نہیں سوائے تیری بدفالی کے۔ اور کوئی خیر نہیں سوائے تیری خیر کے۔ اور تیرے سوا ہمارا کوئی پروردگار نہیں۔ حضرت کعب نے فرمایا: تم عرب کے سب سے بڑے فقیہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28102]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28102، ترقيم محمد عوامة 26939)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28102 in Urdu