🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
177. من كان يستحب أن يسأل ويقول: سلوني
جو شخص پسند کرتا ہے کہ اس سے پوچھا جائے اور یوں کہتا ہے کہ مجھ سے سوال کرو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26947 ترقیم الشثری: -- 28110
٢٨١١٠ - حدثنا ابو الاحوص عن سماك عن خالد (بن عرعرة) (١) قال: اتيت الرحبة فإذا (انا) (٢) بنفر جلوس قريبا من ثلاثين او اربعين رجلا فقعدت معهم، ⦗٤٥١⦘ فخرج علينا علي، فما رايته (انكر) (٣) احدا من القوم غيري، فقال: الا رجل يسالني فينتفع وينتفع جلساؤه (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، م]: زيادة (بن عرعرة).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [ط]: (أنكرته).
(٤) مجهول؛ لجهالة خالد بن عرعرة.

حضرت خالد بن عرعرہ فرماتے ہیں کہ میں کسی کشادہ میدان میں گیا تو میں نے وہاں تیس یا چالیس کے قریب آدمیوں کو بیٹھا ہوا پایا، تو میں بھی ان کے ساتھ بیٹھ گیا۔ اتنے میں حضرت علی رضی اللہ عنہ ہمارے پاس تشریف لائے۔ راوی کہتے ہیں کہ میں نے نہیں دیکھا کہ انہوں نے لوگوں میں سے کسی کو میرے سوا نہ پہچانا ہو۔ پھر آپ نے فرمایا: کیا کوئی ایسا شخص نہیں جو مجھ سے سوال کر کے فائدہ اٹھائے اور اس کے ہمنشین بھی فائدہ اٹھائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28110]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28110، ترقيم محمد عوامة 26947)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28110 in Urdu