مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
179. من رخص في كتاب العلم
جس نے علم لکھنے کی رخصت دی
ترقیم عوامۃ: 26968 ترقیم الشثری: -- 28131
٢٨١٣١ - حدثنا وكيع عن ابيه عن عبد الله بن حنش قال: رايتهم عند البراء يكتبون على اكفهم بالقصب (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت عبد اللہ بن حنش فرماتے ہیں کہ میں نے لوگوں کو دیکھا کہ وہ اپنے ہاتھوں پر قلموں کے ساتھ لکھ رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28131]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28131، ترقيم محمد عوامة 26968)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28131 in Urdu