مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
180. من كان يكره كتاب العلم
جو علم لکھنے کو مکروہ سمجھتا ہو
ترقیم عوامۃ: 26980 ترقیم الشثری: -- 28145
٢٨١٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن ايوب قال: سمعت سعيد بن جبير قال: كنا نختلف في اشياء فكتبتها في كتاب ثم اتيت بها ابن عمر اساله عنها خفيا، فلو (علم) (١) بها كانت الفيصل فيما بيني وبينه (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عمل).
(٢) صحيح.
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ ہم لوگ کچھ مسائل میں اختلاف کر رہے تھے، تو میں نے ان کو ایک کاپی میں لکھ لیا۔ پھر میں اس کو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس لے آیا۔ ان سے ان مسائل کے بارے میں سوال کیا اس تحریر کر چھپاتے ہوئے کہ اگر انہیں اس بارے میں پتہ چل جاتا تو یہ میرے اور ان کے درمیان جدائی کا سبب بن جاتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28145]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28145، ترقيم محمد عوامة 26980)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28145 in Urdu