مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
189. (ما ذكره في التخنيث)
ان روایات کا بیان جو مخنث بنانے کے بارے میں ذکر کی گئیں
ترقیم عوامۃ: 27022 ترقیم الشثری: -- 28189
٢٨١٨٩ - حدثنا وكيع عن هشام عن ابيه عن زينب بنت ام سلمة عن ام سلمة ان النبي ﷺ دخل عليها فسمع مخنثا وهو يقول لعبد الله بن (ابي) (١) امية اخيها: إن يفتح الله الطائف غدا دللتك على امراة تقبل باربع وتدبر بثمان، فقال النبي ﷺ:"اخرجوهم من بيوتكم" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط].
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٤٣٢٤)، ومسلم (٢١٨٠).
حضرت ام سلمہ فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے پاس تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مخنث کی آواز سنی جو اپنے بھائی عبد اللہ بن ابی امیہ سے یوں کہہ رہا تھا: اگر اللہ تعالیٰ نے کل کو طائف فتح کیا تو میں تیری راہنمائی کروں گا ایسی عورت پر جو آتی ہے چار پہلوؤں پر اور جاتی ہے آٹھ پہلوؤں پر۔ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم ان کو اپنے گھروں سے نکال دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28189]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28189، ترقيم محمد عوامة 27022)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28189 in Urdu