مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
189. (ما ذكره في التخنيث)
ان روایات کا بیان جو مخنث بنانے کے بارے میں ذکر کی گئیں
ترقیم عوامۃ: 27023 ترقیم الشثری: -- 28190
٢٨١٩٠ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن الوليد بن العيزار عن عكرمة ان النبي ﷺ كان لا يدخل بيتا فيه مخنث (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل، عكرمة تابعي.
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس گھر میں داخل نہیں ہوتے تھے جس میں مخنث ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28190]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28190، ترقيم محمد عوامة 27023)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28190 in Urdu