🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
190. في كف اللسان
زبان کو قابو رکھنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27029 ترقیم الشثری: -- 28196
٢٨١٩٦ - حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم قال: سمعت عروة بن النزال (يحدث عن معاذ بن جبل ان النبي ﷺ) (١) قال له:" (الا) (٢) ادلك على املك ذلك كله؟"، قال: قلت: يا رسول الله (ما) (٣) قولك:"الا ادلك على املك ذلك كله؟" (قال) (٤) : فاشار [رسول الله ﷺ (بيده) (٥) إلى لسانه، قال: قلت يا رسول الله وإنا لنؤاخذ] (٦) بما نتكلم به؟ قال:"ثكلتك امك يا معاذ وهل يكب الناس على ⦗٤٧٢⦘ (مناخرهم) (٧) إلا حصائد السنتهم" (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [هـ]: (أن).
(٣) زيادة في: [ث].
(٤) سقط من: [ط].
(٥) في [جـ، م]: زيادة (بيده).
(٦) سقط من: [أ، ب، ط].
(٧) في [ط]: (وجوههم).
(٨) مجهول؛ لجهالة عروة بن النزال، أخرجه أحمد (٢٢٠٦٨)، والنسائي (٤/ ١٦٦)، وابن أبي عاصم في الجهاد (١٦)، والطيالسي (٥٦٠)، وابن جرير في التفسير (٢١/ ١٠)، والمروزي في قيام الليل (ص ٤٧)، وأبو نعيم في الحلية (٤/ ٣٧٦)، وابن أبي الدنيا في الصمت (٦)، والشاشي (١٣٦٦)، والمروزي في تعظيم الصلاة (١٩٧)، والطبراني (٢٠/ [٣٠٥])، وهناد في الزهد (١٠٩٠)، والبيهقي (٩/ ٢٠)، وأصله عند الترمذي (٢٦١٦)، وابن حبان (٢١٤).

حضرت معاذ بن جبل فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے ارشاد فرمایا: کیا میں تمہیں ان تمام چیزوں کی جڑ نہ بتادوں؟ آپ کہتے ہیں: میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کہنا کہ میں تمہیں تمام چیزوں کی جڑ نہ بتادوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی زبان کی طرف اشارہ کیا۔ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! ہم اپنی زبان سے جو بھی لفظ نکالتے ہیں ان سب پر مؤاخذہ ہوگا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے معاذ! تمہیں تمہاری ماں گم پائے۔ لوگوں کو جہنم میں پیشانی کے بل گرانے والی چیز اسی زبان کی کھیتیاں ہوں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28196]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28196، ترقيم محمد عوامة 27029)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28196 in Urdu