مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
190. في كف اللسان
زبان کو قابو رکھنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 27032 ترقیم الشثری: -- 28200
٢٨٢٠٠ - حدثنا غندر عن شعبة عن يعلى بن عطاء عن عبد الله بن سفيان عن ابيه قال: قلت: يا رسول الله اي شيء اتقي؟ فاشار (بيده) (١) إلى لسانه (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، م].
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (٣٨)، وأحمد (١٥٤١٦).
حضرت عبد اللہ بن سفیان فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت سفیان نے فرمایا: کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! میں کن چیزوں سے بچوں؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جواب میں اپنی زبان کی طرف اشارہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28200]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28200، ترقيم محمد عوامة 27032)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28200 in Urdu