مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
191. ما يكره للرجل أنه يتكلم به
آدمی کے لیے مکروہ ہے کہ وہ ایسی بات کرے
ترقیم عوامۃ: 27037 ترقیم الشثری: -- 28205
٢٨٢٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن الاعمش عن ابي راشد ان اختا لعبيد بن عمير استشفعت (لرجل) (١) عليه فقالت: إنما هو بالله وبك، فغضب (فقال) (٢) : إنما هو بالله (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ث]: (برجل)، وفي [هـ]: (الرجل).
(٢) في [جـ، م]: (وقال).
(٣) في [ث]: زيادة (باب ما كره أن يقول الرجل: اللهم تصدق عليّ).
حضرت ابو راشد فرماتے ہیں کہ حضرت عبید بن عمیر کی بہن نے ان سے کسی آدمی کی سفارش کی۔ تو یوں کہا: بیشک وہی ہے اللہ کی قسم اور آپ کی قسم۔ آپ کو غصہ آگیا اور فرمایا بیشک وہی ہے اللہ کی قسم۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28205]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28205، ترقيم محمد عوامة 27037)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28205 in Urdu