🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
193. في الحديث للناس والإقبال عليهم
لوگوں کو بیان کرنا اور ان کی توجہ حاصل کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27044 ترقیم الشثری: -- 28212
٢٨٢١٢ - حدثنا جعفر بن عون قال: اخبرنا ابو العميس عن ابي طلحة قال: قدم انس بن مالك الكوفة فاجتمعنا عليه، قال: فقلنا: حدثنا ما سمعت من رسول الله ﷺ قال: وهو يقول: ايها الناس انصرفوا عني، حتى الجاناه إلى حائط القصر، فقال: لو تعلمون ما اعلم لبكيتم كثيرا ولضحكتم قليلا، ايها الناس انصرفوا عني فانصرفنا عنه (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ أبو طلحة روى عنه جمع وذكره ابن حبان في الثقات، وأخرجه أحمد (١٢٨٥٩) مرفوعًا بلفظ: (لو تعلمون ما أعلم. .) وأخرجه وكيع في الزهد (١٧)، والبيهقي في شعب الإيمان (٧٨١).
حضرت ابو طلحہ فرماتے ہیں کہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کوفہ تشریف لائے تو ہم لوگ ان کے پاس جمع ہوگئے۔ ہم نے عرض کی کہ آپ ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنی ہوئی کوئی حدیث بیان کریں۔ آپ نے فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے: اے لوگو! میرے پاس سے جاؤ، یہاں تک کہ ہم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو انتہائی مجبور کردیتے پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے: جو میں جانتا ہوں اگر وہ بات تم جان لیتے تو تم زیادہ روتے اور تھوڑا ہنستے۔ اے لوگو! میرے پاس سے چلے جاؤ تو ہم آپ کے پاس سے واپس لوٹ آئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28212]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28212، ترقيم محمد عوامة 27044)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28212 in Urdu