🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
195. (ما يقول الرجل إذا نام وإذا استيقظ)
آدمی جب سوئے اور جب بیدار ہو تو یہ دعا پڑھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27061 ترقیم الشثری: -- 28229
٢٨٢٢٩ - حدثنا الفضل بن دكين قال: ثنا زهير عن ابي إسحاق عن عاصم عن علي قال: إذا اخذت مضجعك فقل: بسم الله وفي سبيل الله (و) (١) على ملة ⦗٤٨٣⦘ رسول الله، وحين تدخل الميت قبره (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) حسن؛ عاصم صدوق، أخرجه النسائي في الكبرى (١٠٦٠٥)، وابن السني (٧١٧).

حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: جب تو اپنے بستر پر لیٹ جائے تو یہ دعا پڑھ: اللہ کے نام کے ساتھ، اور اللہ کے راستہ میں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ملت پر۔ اور جب تو میت کو اس کی قبر میں داخل کرے اس وقت بھی یہ دعا پڑھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28229]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28229، ترقيم محمد عوامة 27061)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28229 in Urdu