🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
196. من كان يقول: إذا أخذت مضجعك فضع يدك اليمنى تحت خدك (الأيمن)
جو شخص یوں کہتا ہو: جب تم اپنے بستر پر لیٹنے لگو تو اپنا دایاں ہاتھ اپنے داہنے رخسار کے نیچے رکھو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27070 ترقیم الشثری: -- 28238
٢٨٢٣٨ - حدثنا (عبد الله) (١) بن نمير قال: حدثنا عبيد الله (٢) عن سعيد بن ابي سعيد المقبري عن ابي هريرة ان النبي ﷺ قال:"إذا اراد احدكم ان يضطجع على فراشه فليضطجع على شقه الايمن" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (عبيد اللَّه).
(٢) في [هـ]: زيادة (بن إسماعيل)، وفي [ب، ط]: (عن إسماعيل).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٧٣٩٢)، ومسلم (٢٧١٤).

حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی اپنے بستر پر لیٹنے کا ارادہ کرے تو اس کو چاہیے کہ وہ داہنے پہلو پر لیٹے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28238]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28238، ترقيم محمد عوامة 27070)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28238 in Urdu