🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
197. في الرجل ما يقول: إذا أصبح؟
آدمی جب صبح کرے تو وہ کون سی دعا پڑھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27071 ترقیم الشثری: -- 28239
٢٨٢٣٩ - حدثنا يحيى بن سعيد عن سفيان عن سلمة بن كهيل عن عبد الله بن عبد الرحمن بن ابزى عن (ابيه) (١) قال: كان رسول الله ﷺ إذا اصبح قال:"اصبحنا على فطرة الإسلام وكلمة الإخلاص ودين نبينا محمد ﷺ (٢) وملة ابينا إبراهيم حنيفا مسلما وما كان من المشركين" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أمه).
(٢) سقط من: [م].
(٣) حسن؛ عبد اللَّه بن عبد الرحمن بن أبزى صدوق، أخرجه أحمد (١٥٣٦٧)، والنسائي في الكبرى (٩٨٢٩)، وابن السني (٣٤)، والطبراني في الدعاء (٢٩٤).

حضرت عبد الرحمن بن ابزی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب صبح کرتے تو یہ دعا پڑھتے: ترجمہ: ہم نے صبح کی فطرت اسلام پر اور کلمہ اخلاص پر، اور ہمارے نبی محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دین پر اور ہمارے والد حضرت ابراہیم کی ملت پر جو پکے مسلمان تھے اور مشرکین میں سے نہیں تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28239]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28239، ترقيم محمد عوامة 27071)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28239 in Urdu