مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
200. في الرجل يقول لابن غيره: يا بني
اس آدمی کا بیان جو غیر کے بیٹے کو کہے: اے میرے بیٹے
ترقیم عوامۃ: 27092 ترقیم الشثری: -- 28260
٢٨٢٦٠ - حدثنا إسحاق بن سليمان (الرازي) (١) عن نعيم قال: سالت عاصما عن قول الله: ﴿فناداها من تحتها﴾ [مريم: ٢٤] ؟ قال: من تحتها مفتوحة، قلت: عمن (تروي؟) (٢) قال: عن زر يا بني.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [جـ، م]: (يروي).
حضرت نعیم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عاصم سے اللہ رب العزت کے قول { فَنَادَاہَا مِنْ تَحْتِہَا } کے متعلق پوچھا: تو آپ نے فرمایا: { مِنْ تَحْتَہَا } ہے فتح کے ساتھ۔ میں نے پوچھا: آپ نے کس سے روایت کی؟ انہوں نے فرمایا: اے میرے بیٹے! حضرت زر سے! [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28260]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28260، ترقيم محمد عوامة 27092)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28260 in Urdu