مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
203. في الستر على الرجل وعون الرجل لأخيه
آدمی کی پردہ پوشی کرنا اور آدمی کا اپنے بھائی کی مدد کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 27103 ترقیم الشثری: -- 28271
٢٨٢٧١ - حدثنا عيسى بن يونس عن الاوزاعي عن (عبد) (١) الواحد بن قيس عن ابي هريرة قال: من اطفا عن مؤمن (سيئة) (٢) فكانما احيا موؤودة (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب، ط].
(٢) في [ح، هـ]: (شعة).
(٣) ضعيف؛ لضعف عبد الواحد بن قيس.
حضرت عبد الواحد بن قیس فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ نے ارشاد فرمایا: جو شخص کسی مؤمن کی برائی کو دبائے گا تو گویا اس نے زندہ درگور کی ہوئی بچی کو زندہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28271]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28271، ترقيم محمد عوامة 27103)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28271 in Urdu