مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
206. ما ذكر في الكبر
ان روایات کا بیان جو تکبر کے بارے میں ذکر کی گئیں
ترقیم عوامۃ: 27112 ترقیم الشثری: -- 28280
٢٨٢٨٠ - حدثنا عفان قال: حدثنا عبد العزيز بن مسلم عن الاعمش عن إبراهيم عن علقمة عن عبد الله قال: قال رسول الله ﷺ:"لا يدخل الجنة احد في قلبه مثقال حبة (خردل) (١) (من كبر، ولا يدخل النار احد في قلبه مثقال حبة خردل من ايمان) (٢) " (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب، جـ، ط، م].
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) صحيح؛ أخرجه مسلم (٩١)، وأحمد (٣٩١٣).
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جنت میں داخل نہیں ہوگا کوئی ایک جس کے دل میں دانہ کے برابر تکبر ہو اور جہنم میں داخل نہیں ہوگا کوئی ایک جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر ایمان ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28280]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28280، ترقيم محمد عوامة 27112)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28280 in Urdu