🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
206. ما ذكر في الكبر
ان روایات کا بیان جو تکبر کے بارے میں ذکر کی گئیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27113 ترقیم الشثری: -- 28281
٢٨٢٨١ - حدثنا علي بن مسهر عن ابي حيان عن ابيه قال: التقى عبد الله بن عمرو وابن عمر فانتجيا بينهما ثم انصرف كل واحد منهما إلى اصحابه فانصرف ابن عمر وهو (يبكي) (١) (فقالوا) (٢) له: ما يبكيك؛ قال: ابكاني الذي زعم (هذا) (٣) انه سمعه (من) (٤) رسول الله ﷺ:"لا يدخل الجنة احد في قلبه مثقال حبة خردل من كبر" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (يبك).
(٢) في [جـ، ط، هـ]: (فقال).
(٣) سقط من: [ز].
(٤) سقط من: [هـ].
(٥) مجهول؛ لجهالة والد أبي حيان، أخرجه أحمد (٦٥٢٦)، وهناد في الزهد (٨٣١)، والطبراني كما في مجمع الزوائد (١/ ٩٨).

حضرت سعید بن حیان تیمی فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما دونوں کی ملاقات ہوئی تو ان دونوں نے آپس میں سرگوشی کی، پھر ان دونوں میں سے ہر ایک اپنے اصحاب کی طر ف لوٹ گیا۔ اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما لوٹے اس حال میں کہ آپ ر و رہے تھے۔ لوگوں نے آپ سے پوچھا: کس چیز نے آپ کو رلا دیا؟ آپ نے فرمایا: مجھے رلایا اس شخص نے جو کہتا ہے کہ اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یوں فرماتے ہوئے سنا: جنت میں داخل نہیں ہوگا کوئی ایک جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر تکبر ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28281]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28281، ترقيم محمد عوامة 27113)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28281 in Urdu