مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
206. ما ذكر في الكبر
ان روایات کا بیان جو تکبر کے بارے میں ذکر کی گئیں
ترقیم عوامۃ: 27115 ترقیم الشثری: -- 28283
٢٨٢٨٣ - حدثنا ابن إدريس وابن عيينة وابو خالد الاحمر عن ابن عجلان عن (بكير) (١) بن عبد الله بن الاشج عن معمر بن ابي (حبيبة) (٢) عن (عبيد الله) (٣) بن عدي بن الخيار قال: قال عمر: إن العبد إذا تعظم وعدا طوره وهصه الله إلى الارض وقال:"اخسا (اخساك) (٤) الله، فهو في نفسه كبير، وفي انفس الناس صغير، حتى لهو احقر حند الناس من خنزير" (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (بكر).
(٢) في [جـ، م]: (حبيه)، وفي [ز]: (حيمة).
(٣) في [ب، هـ]: (عبد اللَّه).
(٤) في [أ، ح، هـ]: (خسأك).
(٥) حسن؛ ابن عجلان صدوق.
حضرت عبید اللہ بن عدی بن خیار فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا: یقینا جب کوئی مغرور ہوجائے اور اپنی حد سے تجاوز کرلے، تو اللہ رب العزت اس کو زمین پر پٹخ دیتے ہیں۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو دھتکارتا ہے تو اللہ تجھے دھتکار دیتے ہیں کہ وہ اپنی نظر میں بڑا ہوتا ہے اور لوگوں کی نظروں میں چھوٹا ہوتا ہے یہاں تک کہ وہ لوگوں کے سامنے خنزیر سے بھی زیادہ حقیر ہوجاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28283]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28283، ترقيم محمد عوامة 27115)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28283 in Urdu