مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
206. ما ذكر في الكبر
ان روایات کا بیان جو تکبر کے بارے میں ذکر کی گئیں
ترقیم عوامۃ: 27116 ترقیم الشثری: -- 28284
٢٨٢٨٤ - حدثنا غندر عن شعبة عن يعلى بن عطاء قال: سمعت نافع بن عاصم عن عبد الله بن عمرو قال: لا يدخل حظيرة القدس متكبر (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ نافع بن عاصم صدوق.
حضرت نافع بن عاصم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: تکبر کرنے والا جنت میں داخل نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28284]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28284، ترقيم محمد عوامة 27116)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28284 in Urdu