🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
208. ما جاء في المنان
ان روایات کا بیان جو احسان جتانے والے کے بارے میں منقول ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27122 ترقیم الشثری: -- 28290
٢٨٢٩٠ - حدثنا غندر عن شعبة عن يعلى بن عطاء قال: سمعت نافع ابن عاصم يحدث عن عبد الله بن عمرو قال: لا يدخل (حظيرة) (١) القدس منان (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: بياض.
(٢) حسن؛ نافع بن عاصم صدوق.

حضرت نافع بن عاصم بیان کرتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: احسان جتلانے والا جنت میں داخل نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28290]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28290، ترقيم محمد عوامة 27122)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28290 in Urdu