🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
211. ما ذكر في الشح
ان روایات کا بیان جو بخل کے بارے میں ذکر کی گئیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27142 ترقیم الشثری: -- 28310
٢٨٣١٠ - حدثنا ابن عيينة عن محمد بن (المنكدر) (١) عن جابر قال: قال رسول الله ﷺ:"لو قد جاء مال البحرين (لقد) (٢) اعطيتك كذا وكذا،، فاتيت ابا بكر (فقلت) (٣) : تبخل عني، قال: واي داء ادوا من البخل؟ ما سالتني (من) (٤) مرة إلا وانا اريد ان اعطيك (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (المنذر).
(٢) سقط من: [جـ، م].
(٣) سقط من: [جـ].
(٤) سقط من: [ز].
(٥) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٥٩٨)، ومسلم (٢٣١٤).

حضرت جابر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر بحرین کا مال آگیا تو میں تجھے اتنا اور اتنا مال عطا کروں گا۔ راوی کہتے ہیں۔ میں حضرت ابوبکر کے پاس آیا۔ اور میں نے کہا: آپ مجھ سے بخل کر رہے ہیں؟ انہوں نے فرمایا: کون سی بیماری ہے جو بخل سے زیادہ خطرناک ہے؟ تم نے مجھ سے ایک مرتبہ بھی نہیں مانگا مگر یہ کہ میں نے ارادہ کرلیا کہ میں تمہیں عطا کر دوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28310]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28310، ترقيم محمد عوامة 27142)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28310 in Urdu