🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
211. ما ذكر في الشح
ان روایات کا بیان جو بخل کے بارے میں ذکر کی گئیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27143 ترقیم الشثری: -- 28311
٢٨٣١١ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن جامع بن شداد عن الاسود بن هلال قال: جاء رجل إلى عبد الله فقال (له) (١) : خشيت ان تصيبني هذه الآية: ﴿ومن يوق شح نفسه﴾ [الحشر: ٩] الآية، ما استطيع ان اعطي شيئا اطيق منعه، قال عبد الله: ذاك البخل (٢) ، وبئس الشيء البخل (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ز، م]: زيادة (له).
(٢) أي: ليس هذا من الشح، وإنما هو البخل.
(٣) صحيح؛ أخرجه الحاكم (٢/ ٤٩٠)، وابن أبي حاتم في التفسير كما ذكر ابن كثير (٤/ ٣٤٠) وابن جرير في التفسير (٢٨/ ٤٣)، ومسند عمر من تهذيب الآثار (١٩٨)، والطبراني (٩٠٦٠)، والبيهقي في الشعب (١٠٨٤١).

حضرت اسود بن ھلال فرماتے ہیں کہ ایک شخص حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی خدمت میں آ کر کہنے لگا: مجھے ڈر ہے کہ میں قرآن مجید کی اس آیت { وَمَنْ یُوقَ شُحَّ نَفْسِہِ } کا مصداق نہیں بن پاؤں گا کیونکہ مجھ میں چیزوں کو خرچ کرنے کی طاقت نہیں بلکہ روکنے کی طاقت ہے۔ حضرت عبداللہ نے فرمایا کہ یہ بخل ہے اور بخل بدترین چیز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28311]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28311، ترقيم محمد عوامة 27143)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28311 in Urdu