مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
214. في الكوكب يتبعه الرجل بصره
ستارے کے پیچھے اپنی نظریں لگانے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 27166 ترقیم الشثری: -- 28334
٢٨٣٣٤ - حدثنا (هاشم) (١) بن القاسم قال: (حدثنا) (٢) ابو عقيل قال: (حدثنا) (٣) عمرو بن خالد القرشي قال: سمعت زيد بن علي يحدث (عن ابيه) (٤) عن جده، عن علي انه كان إذا راى الكوكب منقضا قال: اللهم صوبه واصب به، وقنا شر ما يتبع (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط، هـ]: (قاسم).
(٢) في [ز]: (أخبرنا).
(٣) في [ز]: (أخبرنا).
(٤) سقط من: [ز].
(٥) ضعيف جدًا؛ عمرو بن خالد القرشي متروك.
حضرت علی رضی اللہ عنہ جب ٹوٹتا ہوا ستارہ دیکھتے تو یہ دعا کرتے: اے اللہ! تو اس کو درست فرما اور اس کے ذریعہ درستگی فرما اور ہمیں بچا اس چیز کے شر سے جس کے یہ پیچھے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28334]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28334، ترقيم محمد عوامة 27166)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28334 in Urdu