مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
215. من كره أن يقول للشيء: لا شيء
جو مکروہ سمجھے کسی چیز کے متعلق یوں کہنا کوئی چیز نہیں
ترقیم عوامۃ: 27167 ترقیم الشثری: -- 28335
٢٨٣٣٥ - حدثنا يزيد بن هارون قال: حدثنا شعبة عن خالد الحذاء عن غيلان ابن جرير عن مطرف قال: لا يكذبن احدكم مرتين، يقول (للشيء) (١) : (لا شيء) (٢) ، (ليس) (٣) بشيء؟.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، هـ]: (لشيء).
(٢) تكرر في: [هـ].
(٣) في [هـ]: (أليس).
حضرت غیلان بن جریر فرماتے ہیں کہ حضرت مطرف نے ارشاد فرمایا: تم میں کوئی ہرگز دو مرتبہ جھوٹ مت بولے کہ وہ کسی چیز کے متعلق یوں کہے: کوئی چیز نہیں، وہ کوئی چیز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28335]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28335، ترقيم محمد عوامة 27167)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28335 in Urdu