🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
216. فيمن يؤخذ منه العلم
اس شخص کے بارے میں جس سے علم حاصل کیا جاتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27168 ترقیم الشثری: -- 28336
٢٨٣٣٦ - حدثنا معاذ بن معاذ قال: (حدثنا) (١) ابن عون عن محمد قال: كان يقول: إن هذا العلم دين فانظروا عمن (تاخذونه) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز، م]: (أخبرنا).
(٢) في [ز]: (تأخذوه).

حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت محمد بن سیرین فرمایا کرتے تھے۔ یقینا یہ علم دین ہے تم غور کرلیا کرو کہ تم اس کو کس سے حاصل کر رہے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28336]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28336، ترقيم محمد عوامة 27168)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28336 in Urdu