مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
219. الرجل يوضئ الرجل أين يقوم منه؟
جو شخص ایک آدمی کو وضو کرواتا ہے تو وہ کس جانب کھڑا ہو؟
ترقیم عوامۃ: 27172 ترقیم الشثری: -- 28340
٢٨٣٤٠ - حدثنا يعلى قال: حدثنا ابو حيان عن عباية قال: وضات ابن عمر فقمت عن يمينه افرغ عليه الماء، فلما فرغ صعد في بصره فقال: من اين اخذت هذا الادب؛ فقلت: من جدي رافع قال: قال: (هنيئا لك) (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (هنالك الرجل)، وفي [أ، ح، ط]: (هنالك).
(٢) صحيح.
حضرت عبایہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو وضو کروایا تو میں ان کی دائیں جانب کھڑا ہوگیا اور میں نے ان پر پانی ڈالا۔ جب آپ فارغ ہوئے تو آپ نے مجھ پر نظر ڈالی اور فرمایا: تم نے یہ ادب کہاں سے سیکھا؟ میں نے کہا: اپنے دادا حضرت نافع سے، انہوں نے فرمایا: تمہیں مبارک ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28340]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28340، ترقيم محمد عوامة 27172)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28340 in Urdu