مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
220. (الرجل) يلقى الرجل يسأله من حيث جاء
جو شخص ایک آدمی سے ملتا ہے اور سوال کرتا ہے کہ وہ کہاں سے آیا؟
ترقیم عوامۃ: 27173 ترقیم الشثری: -- 28341
٢٨٣٤١ - حدثنا ابو اسامة عن حماد (بن) (١) زيد عن ليث عن مجاهد قال: إذا لقيت اخاك فلا تساله من اين جئت؟ ولا اين تذهب؟ ولا تحد النظر إلى اخيك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے ارشاد فرمایا: جب تم اپنے بھائی سے ملو تو اس سے مت پوچھو! کہ تم کہاں سے آئے؟ اور نہ یہ پوچھو کہ تم کہا جا رہے ہو؟ اور نہ تم اپنے بھائی کی طرف گھور کردیکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28341]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28341، ترقيم محمد عوامة 27173)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28341 in Urdu