مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
225. من كره أنه يقول: لا نبي بعد النبي
جو یوں کہنے کو مکروہ سمجھے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں
ترقیم عوامۃ: 27186 ترقیم الشثری: -- 28354
٢٨٣٥٤ - حدثنا حسين بن محمد قال: حدثنا جرير بن حازم (عن محمد) (١) عن عائشة (قالت) (٢) : قولوا: خاتم النبيين، ولا تقولوا: لا نبي بعده (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [ز، ط]: (قال).
(٣) صحيح.
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ارشاد فرمایا: تم یوں کہو کہ خاتم النبیین ہیں۔ یوں مت کہو: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28354]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28354، ترقيم محمد عوامة 27186)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28354 in Urdu