🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
225. من كره أنه يقول: لا نبي بعد النبي
جو یوں کہنے کو مکروہ سمجھے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27187 ترقیم الشثری: -- 28355
٢٨٣٥٥ - حدثنا ابو اسامة عن مجالد قال: اخبرنا عامر قال: قال رجل عند الغيرة بن شعبة: صلى الله على محمد خاتم الانبياء، لا نبي بعده، قال المغيرة: حسبك إذا قلت: خاتم الانبياء، فإنا كنا نحدث ان عيسى خارج، فإن (هو) (١) خرج فقد كان قبله (و) (٢) بعده (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط].
(٢) سقط من: [أ، ب، ط].
(٣) ضعيف؛ مجالد ضعيف.

حضرت عامر فرماتے ہیں کہ کسی شخص نے حضرت مغر ہ بن شعبہ کے پاس یوں درود پڑھا۔ اللہ رحمت بھیجے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر جو خاتم النبیین (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہیں اور ان کے بعد کوئی نبی نہیں۔ حضرت مغیرہ نے فرمایا: تمہارے لیے اتنا کہنا کافی ہے کہ خاتم الانبیاء ہیں اس لیے کہ ہم گفتگو کرتے تھے کہ حضرت عیسیٰ نکلنے والے ہیں۔ پس جب وہ نکل آئیں گے تو وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پہلے بھی تھے اور بعد میں بھی ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28355]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28355، ترقيم محمد عوامة 27187)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28355 in Urdu