🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
229. (في) الرجل يبزق عن يمينه في غير صلاة، وكيف يبزق؟
اس آدمی کا بیان جو نماز کے علاوہ میں دائیں طرف تھوکتا ہو، اور کیسے تھوکا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27198 ترقیم الشثری: -- 28366
٢٨٣٦٦ - حدثنا ابن علية عن ايوب عن حميد بن هلال ان معاذا تفل ذات يوم عن يمينه ثم قال: هاه، ما صنعت هذا منذ صحبت النبي ﷺ او قال: (منذ) (١) اسلمت (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: بياض.
(٢) منقطع، حميد بن هلال لم يدرك معاذًا، أخرجه الحاكم (٣/ ٢٧١)، وعبد الرزاق (١٦٩٩).

حضرت حمید بن ھلال فرماتے ہیں کہ حضرت معاذ نے ایک دن اپنے دائیں جانب تھوک دیا پھر فرمایا: آہ افسوس! جب سے مں ی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صحبت میں آیا ہوں یا فرمایا: جب سے اسلام لایا ہوں، میں نے ایسا نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28366]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28366، ترقيم محمد عوامة 27198)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28366 in Urdu