🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
229. (في) الرجل يبزق عن يمينه في غير صلاة، وكيف يبزق؟
اس آدمی کا بیان جو نماز کے علاوہ میں دائیں طرف تھوکتا ہو، اور کیسے تھوکا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27199 ترقیم الشثری: -- 28367
٢٨٣٦٧ - حدثنا الفضل بن دكين قال: حدثنا ابو هلال (عن حميد بن هلال) (١) قال: بزق ابو بكر وتفل عن يمينه في مرضة مرضها، فقال: ما فعلته إلا مرة -او قال: غير هذه المرة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) منقطع؛ حميد بن هلال لم يدرك أبا بكر.

حضرت حمید بن ھلال فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر نے اپنے مرض الوفات میں دائیں طرف تھوک دیا۔ اور فرمایا: میں نے ایسا کبھی نہیں کیا مگر صرف ایک مرتبہ یا یوں فرمایا: میں نے ایک مرتبہ کے علاوہ ایسا کبھی نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28367]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28367، ترقيم محمد عوامة 27199)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28367 in Urdu