🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
236. الغلام يشتد خلف الرجل وهو راكب
جو بچہ آدمی کے پیچھے بھاگ رہا ہو اس حال میں کہ وہ سوار ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27221 ترقیم الشثری: -- 28390
٢٨٣٩٠ - حدثنا الفضل بن دكين عن يوسف بن المهاجر قال: رايت ابا جعفر راكبا على بغل او بغلة معه غلام يمشي (جنبتيه) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (خلفه)، وفي [ع]: (جنبيه).
حضرت یوسف بن مہاجر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر کو دیکھا اس حال میں کہ وہ خچر یا خچرنی پر سوار تھے اور ان کے ساتھ ایک بچہ تھا جو ان کے دائیں بائیں جانب چل رہا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28390]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28390، ترقيم محمد عوامة 27221)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28390 in Urdu