مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
237. في أدب اليتيم
یتیم بچہ کو ادب سکھانے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 27222 ترقیم الشثری: -- 28391
٢٨٣٩١ - حدثنا ابو اسامة عن شعبة قال: حدثتني شميسة قالت: سمعت ⦗٥٣٠⦘ عائشة (و) (١) سئلت عن ادب اليتيم فقالت: (إني) (٢) لاضرب احدهم حتى (ينبسط) (٣) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، هـ]: (أو).
(٢) في [هـ]: (إلى).
(٣) في [أ، ب، ط]: (ينتشط).
(٤) صحيح.
حضرت شمیسہ فرماتی ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ ان سے یتیم بچہ کو اد ب سکھانے کے متعلق سوال کیا گیا؟ آپ نے فرمایا: بیشک میں ان میں سے کسی کو اتنا ماروں گی کہ وہ خوش ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28391]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28391، ترقيم محمد عوامة 27222)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28391 in Urdu