مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
237. في أدب اليتيم
یتیم بچہ کو ادب سکھانے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 27224 ترقیم الشثری: -- 28393
٢٨٣٩٣ - حدثنا (عفان) (١) قال: حدثنا حماد بن سلمة عن ابي جعفر الخطمي ان اباه سال سعيد بن المسيب او قال: ارسل مولى له وانا معه يساله: مم يضرب الرجل يتيمه؟ قال: مم يضرب الرجل ولده.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ع].
حضرت ابو جعفر خطمی فرماتے ہیں کہ ان کے والد نے حضرت سعید بن مسیب سے سوال کیا یا یوں فرمایا: کہ انہوں نے اپنے غلام کو بھیجا اور میں ان کے ساتھ تھا کہ آدمی یتیم کو کس حد تک مار سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا: جتنا آدمی اپنے بچہ کو مار سکتا ہے۔ حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں: کہ انہوں نے حضرت محمد بن کعب سے پوچھا: انہوں نے بھی یہی ارشاد فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28393]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28393، ترقيم محمد عوامة 27224)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28393 in Urdu