🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

237. في أدب اليتيم
یتیم بچہ کو ادب سکھانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27222 ترقیم الشثری: -- 28391
٢٨٣٩١ - حدثنا ابو اسامة عن شعبة قال: حدثتني شميسة قالت: سمعت ⦗٥٣٠⦘ عائشة (و) (١) سئلت عن ادب اليتيم فقالت: (إني) (٢) لاضرب احدهم حتى (ينبسط) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، هـ]: (أو).
(٢) في [هـ]: (إلى).
(٣) في [أ، ب، ط]: (ينتشط).
(٤) صحيح.

حضرت شمیسہ فرماتی ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ ان سے یتیم بچہ کو اد ب سکھانے کے متعلق سوال کیا گیا؟ آپ نے فرمایا: بیشک میں ان میں سے کسی کو اتنا ماروں گی کہ وہ خوش ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28391]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28391، ترقيم محمد عوامة 27222)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27223 ترقیم الشثری: -- 28392
٢٨٣٩٢ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن الحسن العرني ان رجلا قال للنبي ﷺ: مم اضرب يتيمي؟ قال:"اضربه مما كنت ضاريا منه ولدك" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ الحسن العرني تابعي، أخرجه عبد الرزاق في التفسير (١/ ١٤٨)، وابن المبارك في البر والصلة (٢١٠)، وابن جرير في التفسير (٤/ ٢٦٠)، والنحاس في التاريخ (١/ ٣٠٠)، والبيهقي (٦/ ٤)، وتقدم برقم: [٢٢٧١١].
حضرت حسن عرنی فرماتے ہیں کسی صحابی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا: میں یتیم کو کس حد تک مار سکتا ہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم اس کو اتنا مارو جتنا تم اپنے بچہ کو مارتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28392]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28392، ترقيم محمد عوامة 27223)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27224 ترقیم الشثری: -- 28393
٢٨٣٩٣ - حدثنا (عفان) (١) قال: حدثنا حماد بن سلمة عن ابي جعفر الخطمي ان اباه سال سعيد بن المسيب او قال: ارسل مولى له وانا معه يساله: مم يضرب الرجل يتيمه؟ قال: مم يضرب الرجل ولده.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ع].
حضرت ابو جعفر خطمی فرماتے ہیں کہ ان کے والد نے حضرت سعید بن مسیب سے سوال کیا یا یوں فرمایا: کہ انہوں نے اپنے غلام کو بھیجا اور میں ان کے ساتھ تھا کہ آدمی یتیم کو کس حد تک مار سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا: جتنا آدمی اپنے بچہ کو مار سکتا ہے۔ حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں: کہ انہوں نے حضرت محمد بن کعب سے پوچھا: انہوں نے بھی یہی ارشاد فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28393]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28393، ترقيم محمد عوامة 27224)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 28394
٢٨٣٩٤ - قال ابو جعفر: وسال محمد بن كعب فقال: مثل ذلك.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28394، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں