مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
238. في الرجل يقول ما شاء الله وشاء فلان
اس آدمی کا بیان جو یوں کہے: جو اللہ نے چاہا اور فلاں نے چاہا
ترقیم عوامۃ: 27225 ترقیم الشثری: -- 28395
٢٨٣٩٥ - حدثنا ازهر عن ابن عون عن محمد قال: قرات كتابا فيه ما شاء الله والامير فقال: ما شاء الامير بعد الله.
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت محمد نے ارشاد فرمایا: کہ میں نے ایک کتاب پڑھی جس میں یوں لکھا تھا: جو اللہ نے چاہا اور امیر نے، آپ نے فرمایا: امیر نے اللہ کے بعد چاہا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28395]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28395، ترقيم محمد عوامة 27225)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28395 in Urdu