مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
240. فيما آخى النبي ﷺ بينه (وبينه)
ان لوگوں کا بیان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جن کے درمیان بھائی چارہ قائم کیا
ترقیم عوامۃ: 27234 ترقیم الشثری: -- 28404
٢٨٤٠٤ - حدثنا ابن نمير عن هشام بن عروة عن (بشير) (١) بن عبد الرحمن بن كعب بن مالك قال: كان النبي ﷺ آخى بين الزبير وبين كعب بن مالك (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (بشر).
(٢) مرسل؛ بشير بن عبد الرحمن بن كعب ليس صحابيًا.
حضرت بشیر بن عبد الرحمن بن کعب بن مالک فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت زبیر اور حضرت کعب بن مالک کے درمیان بھائی چارہ قائم کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28404]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28404، ترقيم محمد عوامة 27234)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28404 in Urdu